حیدرآباد۔17دسمبر(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج ریاستی
عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ تلنگانہ ریاست کی ترقی کے لئے سرگرم ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ تلنگانہ
کے ہر گھر میں نل کا کنشکشن ہونا ضروری ہے۔ انہوں
نے محنت اور جستجو کے ساتھ کام کرنے عہدیداروں کو ہدایت دی۔ انہوں نے تیقن
دیا کہ ریاست کے ہر گاؤں میں پختہ سڑکیں تعمیر کی جائینگی۔